پیر, فروری 16, 2026
پاکستانبنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری، شہباز شریف کو شرکت کی دعوت

بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری، شہباز شریف کو شرکت کی دعوت

بنگلہ دیش میں منعقد ہونیوالے حالیہ عام انتخابات کے نتیجے میں حکومت سازی کا مرحلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں نو منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے، انکی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلا دیش جائیں گے اور وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!