اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینصدرشی کا چینی جدیدیت کو فروغ دینے کے لیے گانسو میں اصلاحات...

صدرشی کا چینی جدیدیت کو فروغ دینے کے لیے گانسو میں اصلاحات کو مزید گہرا کرنے پر زور

لانژو، گانسو/باوجی، شانشی: چین کے صدر شی جن  پھنگ نے  شمال مغربی صوبے گانسو میں اصلاحات کو گہرا کرنے ،جدت کو اختیار کرنے اور لوگوں کی فلاح و بہبود اور خطے کی خوشحالی کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس کوششوں پر زوردیا ہے تاکہ  چینی جدیدیت  میں گانسو کا ایک روشن باب تحریر کیا جاسکے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ،صدر شی نے ان خیالات کا اظہارمنگل سے جمعہ تک جاری رہنے والے اپنے معائنہ جاتی دورے کے دوران کیا۔

صدر شی نے گانسو صوبے کے اپنے معائنہ جاتی دورے کے دوران کہا کہ  صوبے میں ماحولیاتی تحفظ اور بحالی کو بہتر بنانے، ماحول دوست اور کم کاربن منتقلی کو تیز کرنے، اصلاحات کو مزید گہرا کرنے اور جامع طور پر  معاشی  کھلے پن تمام شعبوں میں دیہی احیا کو فروغ دینے، لوگوں کے روزگار کو بہتر بنانے اور نسلی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات  کیے جائیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!