اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینکچلاک، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار جاں بحق

کچلاک، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار جاں بحق

کچلاک: کچلاک میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکارجاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا جس کی حالت تشویشناک تھی جو کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام نے جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!