ہفتہ, دسمبر 13, 2025
پاکستانمذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، مسائل کے...

مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم

پنجاب حکومت کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلی مریم نواز کے حکم پر ٹرانسپوٹرز کے مسائل کے حل کیلئے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد انسانی زندگی کا تحفظ اور شہریوں کیلئے بہتر حالات فراہم کرنا ہے، ٹرانسپوٹرز کے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!