ہفتہ, دسمبر 13, 2025
پاکستانجج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کی ہلاکت...

جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کی ہلاکت کیس، تحریری حکم نامہ جاری

عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کی ہلاکت بارے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دونوں بچیوں کے ورثاء نے ملزم کو اللہ کے نام پر معاف کر دیا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ ایک بچی کے بھائی عدنان تجمل اور دوسری کے والد غلام مہدی عدالت میں پیش ہوئے اور صلح کے بیان حلفی جمع کرائے، حکم نامے میں کہا گیا کہ ورثاء نے کہا ہے کہ ملزم کے بری کئے جانے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!