کراچی: پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی سید شفاعت علی کریں گے۔
مزاح، مستی اور انٹرٹینمنٹ کے بادشاہ اپنی میزبانی سے شو کو یادگار بنانے کو تیار ہیں، پاکستان آئیڈل کے لیے نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد آڈیشنز اپ لوڈ کر رہی ہے، پروگرام کے ججز کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔
