جمعرات, فروری 12, 2026
پاکستانمحکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی، مہمند، صوابی میں پوست کی...

محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی، مہمند، صوابی میں پوست کی فصل تلف

مہمند اور صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تلف کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کی منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت محکمہ ایکسائز، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران مہمند کی تحصیل امبار میں 37ایکڑ رقبے پر جبکہ بیر گلی صوابی میں بھی بڑے رقبے پر کاشت پوست کی فصل تلف کردی۔

دوسری جانب صوبائی وزیر سید فخر جہان نے منشیات سے پاک خیبرپختونخوا کے ہدف کیلئے متعلقہ اداروں کو فیلڈ آپریشنز میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!