جمعرات, فروری 12, 2026
انٹرنیشنلحملے کی صورت میں جنگ میدان تک محدود نہیں رہے گی، ایران

حملے کی صورت میں جنگ میدان تک محدود نہیں رہے گی، ایران

ایران پر حملے کو جنگ کا آغاز تصور کیا جائیگا اور حملے کی صورت میں جنگ صرف میدان تک محدود نہیں رہے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی میزائل صلاحیتوں پر کوئی بات چیت نہیں کی جاسکتی، امریکا فوجی طاقت کی نمائش کے بجائے سنجیدگی دکھائے، مذاکرات کیساتھ دھمکیاں دینا امریکی فطرت ہے۔انکا کہنا تھا ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ محدود فوجی حملہ بھی جنگ کا آغاز ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!