جمعہ, دسمبر 12, 2025
پاکستانلاہور، رواں سال جرائم میں 52 فیصد کمی

لاہور، رواں سال جرائم میں 52 فیصد کمی

رواں سال لاہور میں جرائم کی شرح میں 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق 2024 اور 2025 کے 11 ماہ کے تقابلی جائزے کے مطابق گھنائونے جرائم میں مجموعی طور پر 52 فیصد کمی ہوئی ہے، ریکارڈ کے مطابق ریسکیو ون فائیو پر کالز میں 73فیصد کمی، ڈکیتیوں میں 49، راہزنی وارداتوں میں 73 فیصد اور چوری کی وارداتوں میں بھی 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق جرائم میں کمی حکومتی سرپرستی، جدید ٹیکنالوجی کا نفاذ اور فورس کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!