اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسلبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، 21 افراد ہلاک،41 زخمی

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، 21 افراد ہلاک،41 زخمی

جھلکیاں:

لبنانی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی اور مشرقی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 41  زخمی ہو گئے۔ #XinhuaNews

ذیلی عنوانات اور انٹرویو:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔لبنانی ذرائع کے مطابق جنوبی اور مشرقی لبنان میں جمعرات کے روز ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 41زخمی ہو گئے۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دوپہر اور شام کے اوقات میں جنوبی لبنان میں 16 اور مشرقی لبنان میں 9 حملے کیے جن میں 21 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوئے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!