جمعرات, فروری 12, 2026
تازہ ترین2026 اے پیک "چائنہ ایئر" کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز

2026 اے پیک "چائنہ ایئر” کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز

بیجنگ (شِنہوا) 2026 اے پیک "چائنہ ایئر”  کی سرکاری ویب سائٹ
(www.apec2026.cn) کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایشیا-بحرالکاہل اقتصادی تعاون (اے پیک) 2026 کے میزبان کی حیثیت سے چین نومبر میں گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر شین زین میں 33 ویں اے پیک سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ رواں سال چین کے متعدد شہروں میں اے پیک سے متعلق تقریباً300  اجلاس اور پروگرامز منعقد ہوں گے۔

ویب سائٹ اے پیک "چائنہ ایئر” سے متعلق مستند مواد، تازہ ترین رپورٹس اور خدمات کی معلومات فراہم کرے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!