بدھ, ستمبر 10, 2025
تازہ ترینیوروگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز پر تین میچز کیلئے پابندی

یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز پر تین میچز کیلئے پابندی

میامی: میجر سوکر لیگ نے انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز پر تین میچز کیلئے پابندی عائد کر دی۔

یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر کو یہ سزا گزشتہ دنوں حریف ٹیم کے کوچ پر تھوکنے پر دی گئی ہے۔ لوئس سواریز نے لیگز کپ فائنل کے بعد سیٹل سانڈرز کے اسٹاف ممبر پر تھوک دیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!