اتوار, جنوری 11, 2026
پاکستانوزیر اعلی خیبر پختونخوا کی کراچی آمد، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی کراچی آمد، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے استقبال کیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر کراچی پہنچے، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے استقبال کیا اور وزیراعلیٰ و دیگر کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔

سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ کا سرکاری پروٹوکول دیا جا رہا ہے، وہ 11 جنوری کو مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!