منگل, دسمبر 16, 2025
شنہوا پاکستان سروسلبنان میں انسانی صورتحال مسلسل خراب رہی ہے، اقوام متحدہ

لبنان میں انسانی صورتحال مسلسل خراب رہی ہے، اقوام متحدہ

جھلکیاں:

اقوام متحدہ کے امداد ی کارکنوں نے سوموار کے روز  بتایا ہے  کہ بلیو لائن کے اطراف  بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے  لبنان میں انسانی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔

ذیلی عنوانات اور ساؤنڈ بائیٹس:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی کارکنوں نے سوموار کے روز  بتایا ہے  کہ بلیو لائن کے اطراف  بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے  لبنان میں انسانی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ انسانی امدادی  امور کے  اقوام متحدہ کے دفتر نے بتایا ہے کہ اسے طبی سہولیات کے مراکز پر حملوں کے حوالے سے  گہری تشویش ہے، فضائی حملوں کے  پھیلاؤ  کی وجہ سے شہریوں اور بنیا دی  سہولیات کا نظام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!