ہیڈ لائن:
لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 57 افراد جاں بحق، 50 زخمی: میڈیا
جھلکیاں:
قومی خبر رساں ایجنسی اور مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنان بھر میں کم از کم 57 افراد جاں بحق اور 50 سے زائدافراد زخمی ہوئے۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
قومی خبر رساں ایجنسی اور مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنان بھر میں کم از کم 57 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں۔
حزب اللہ نے دعویٰ کیا کہ اس نے حیفہ کے قریب اسرائیل کے سٹیلا میرس نیول بیس پر درستگی سے نشانہ بنانے والے میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز سےجوابی حملے کیے ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link