چین نے پیر کے روز لانگ مارچ 12 راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا ایک نیا گروپ خلا میں بھیجا ہے۔
یہ راکٹ شام 6 بج کر 21 منٹ پر چین کے جزیرہ نما جنوبی صوبے ہینان میں واقع کمرشل خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا۔ راکٹ نے کم مدار والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی 7ویں کھیپ کو کامیابی سے مقررہ مدار میں پہنچایا ہے۔
خلائی مرکز کے مطابق یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کا 587 واں مشن تھا۔
وین چانگ، چین سےشِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسٹ آن سکرین:
چین کا لانگ مارچ 12 راکٹ کامیابی سے لانچ
نئی انٹرنیٹ سیٹلائٹس خلا میں روانہ
راکٹ ہینان کے کمرشل لانچ سائٹ سے روانہ ہوا
7 ویں کھیپ کی سیٹلائٹس مدار میں بھیجی گئیں
سیٹلائٹس کو مقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچایا گیا
لانگ مارچ راکٹس کا 587 واں مشن مکمل
چین کا خلائی پروگرام تیزی سے ترقی کر رہا ہے

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link