ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینناصر اقبال نے تسمینئن اوپن اسکواش کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ناصر اقبال نے تسمینئن اوپن اسکواش کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے ناصر اقبال نے  آسٹریلیا میں ہونے والا تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ناصر اقبال نے فائنل میں  سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو 1-3 شکست دیکر  پی ایس اے چیلنجر تسمینئن اوپن اسکواش کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

فائنل میں ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 8-11، 10-12، 11-6 اور 5- 11 رہا، یہ گزشتہ چند روز کے دوران ناصر کا آسٹریلیا میں تیسرا ٹائٹل ہے۔

ناصر نے گزشتہ دنوں آسٹریلیا میں بینڈیگو اور شپرٹن اوپن بھی جیتا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!