تازہ ترینصدر شی کی عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کو مبارکباد

صدر شی کی عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کو مبارکباد

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے عالمی یوم نسواں (جو 8 مارچ کو منایا جاتا ہے) کی مناسبت سے ملک کی تمام نسلی برادریوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کی ہیں۔

صدر شی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے یہ پیغام ملک کے اعلیٰ ترین سیاسی مشاورتی ادارے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)  کی 14 ویں قومی کمیٹی کے چوتھے سیشن کے دوران ایک مشترکہ گروپ اجلاس میں شرکت کے موقع پر دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں