ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرنیشنلکیپٹل ہل حملہ نہ روکنے پر سابق امریکی سپیکر نینسی پلوسی قصور...

کیپٹل ہل حملہ نہ روکنے پر سابق امریکی سپیکر نینسی پلوسی قصور وار قرار

وائٹ ہائوس نے کیپٹل ہل حملہ نہ روکنے پر سابق امریکی سپیکر نینسی پلوسی کو قصور وار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں گرفتار افراد کیساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس نے 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اسوقت کی سپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا، حملے سے متعلق وائٹ ہائوس نے نیا بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 6 جنوری 2021 کو گرفتار افراد کیساتھ ناانصافی ہوئی، احتجاج کرنیوالوں کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا۔

وائٹ ہائوس کے مطابق سکیورٹی انتظامات میں کوتاہی پر مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام نینسی پلوسی پر عائد ہوتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!