اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینممنوعہ ادویات کی روک تھاماتھلیٹکس فیڈریشن کا سیمینار(آج)ہوگا

ممنوعہ ادویات کی روک تھاماتھلیٹکس فیڈریشن کا سیمینار(آج)ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سپیرئیر یونیورسٹی کے تعاون سے ممنوعہ ادویات کی روک تھام پر آگاہی فراہم کرنے کیلئے سیمینار میں(آج)7اکتوبر کو لاہور میں ہوگا۔

سیمینارز میں ملک بھر سے کھلاڑیوں، کوچز اور تعلیمی اداروں کے سپورٹس ٹیچرز کی کثیر تعداد شرکت کرے گیجس میں ورلڈ کوالیفائیڈ لیکچرارز مختلف امور پر لیکچرز دیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!