اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانلاہور،شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کا شک،خاتون نے فائرنگ کر کے سہیلی...

لاہور،شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کا شک،خاتون نے فائرنگ کر کے سہیلی کو زخمی کردیا

لاہور:خاتون نے شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے شک پر فائرنگ کر کے سہیلی کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لیٹن روڈ پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کو نازیبا تصاویر ارسال کرنے کے شک پر فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کردیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کو شک تھا کہ سہیلی نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز بھیجی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!