انٹرنیشنلوزیراعظم کا جنگ میں شریک نہ ہونا اچھی بات، مئیر لندن

وزیراعظم کا جنگ میں شریک نہ ہونا اچھی بات، مئیر لندن

میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر کا جنگ میں شریک نہ ہونا اور عراق جنگ سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے۔

میڈیا سے گفتگو سے کرتے ہوئے صادق خان نے کہا کہ برطانیہ کی دیگر سیاسی جماعتیں امریکا کیساتھ جنگ میں جانا چاہتی ہیں۔

قبل ازیں برطانوی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ برطانیہ کا طویل عرصہ سے موقف ہے کہ ایران کیساتھ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کے جائیں، برطانیہ اسی لئے ایران پر ابتدائی حملوں کا حصہ نہیں بنا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں