چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں ہائی نان کمرشل سپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے 14 ویں گروپ کے نچلے مدار والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کے لئے لانگ مارچ-8 اے کیریئر راکٹ کو چھوڑا جا رہا ہے-(شِنہوا)
چین کے تائی یوآن سیٹیلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ نئے سیٹیلائٹس لے کر روانہ ہو رہا ہے۔ (شِنہوا)