گوانگ ڈونگ: چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں دو منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گیس دھماکہ عمارت گرنے کی وجہ بنا تاہم حتمی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔