پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم دوسرا ون ڈے میچ کھیلنے کے لئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔
ون ڈے سیریز کا د تیسرا اور آخری میچ 10 نومبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوں گے۔
