اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدرکا کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے ٹیرف ختم کرنے کااعلان

چینی صدرکا کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے ٹیرف ختم کرنے کااعلان

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے 33 افریقی ممالک سمیت چین کے ساتھ سفارتی تعلق رکھنے والے کم ترقی یافتہ تمام ممالک کے لیے ٹیرف فہرست میں شامل  100 فیصد آئٹم پر ٹیرف ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی ) کے سربراہی اجلاس 2024 کی افتتاحی تقریب سے اپنے کلیدی خطاب میں صدر شی نے کہا کہ چین رضاکارانہ اور یکطرفہ طور پر اپنی مارکیٹ کو وسیع پیمانے پرکھولے گا۔

چینی صدر نے کہا کہ  چین یہ قدم اٹھانے والا پہلا بڑا ترقی پذیرملک اور پہلی بڑی معیشت ہےاور چین کی بڑی مارکیٹ کو افریقہ کے لیے ایک  بڑے مواقع میں تبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!