اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانامجد پرویز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

امجد پرویز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 امجد پرویز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔بدھ کو دفتر پہنچنے پر لا افسران و ملازمین نے ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز کو پھول پیش کئے،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امجد پرویز نے کہا کہ اعتماد کرنے پرپنجاب حکومت کا مشکور ہوں، ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات ،عدالتوں کی آئین اور قانون کے مطابق معاونت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ سابق ایڈووکیٹ جنرل خالد اسحاق ایک پروفیشنل وکیل تھے، مجھے بھی سب پروفیشنل وکیل کے طور پر ہی جانتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!