اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلمسجد الحرام،مسجد نبوی ؐ میں 4 نئے اماموں کا تقرر کردیا گیا

مسجد الحرام،مسجد نبوی ؐ میں 4 نئے اماموں کا تقرر کردیا گیا

ریاض: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 4 نئے اماموں کی تقرری کی منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہی فرمان کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 4نئے اماموں کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان جبکہ مسجد نبوی ؐ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!