ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینچیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری

چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پی سی بی اور آئی سی سی نے تیار کیا۔آئی سی سی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں پاکستان میں شیڈول ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مجوزہ شیڈول پہلے ہی بھیج چکا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!