تازہ تریندھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم کے تحت نصب کیمروں نے دھونی کو انکی رہائشگاہ کے قریب تیز رفتاری سے گاڑی بھگاتے ہوئے ریکارڈ کیا، قانون کی خلاف ورزی پر سابق کپتان کو موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت ایک ہزار بھارتی روپے کا ای چالان جاری کیا گیا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں