ہفتہ, دسمبر 6, 2025
تازہ ترینسات سال بعد پرو لیگ میں شرکت کرنا مشکل سفر، کوچ طاہر...

سات سال بعد پرو لیگ میں شرکت کرنا مشکل سفر، کوچ طاہر زمان

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ سات سال بعد پرو لیگ میں شرکت کرنا ایک مشکل سفر تھا، سب کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے، ہمارا ٹارگٹ ہے کہ پرو لیگ کے ہر میچ کے بعد ہماری بہتری نظر آئے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بار بار کوچز کی تبدیلی سے کھلاڑیوں کا مورال خراب ہوجاتا ہے اور مطلوبہ ہدف حاصل نہیں ہو سکتا۔

انکا کہنا تھا کہ انگلینڈ اور بھارت کیخلاف میچز سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ بھرپور تیاری کریں اور ان میچز میں بہترین کارکردگی دکھائیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!