انٹرنیشنلیو اے ای اور ایران کے سفارتی تعلقات میں تعطل

یو اے ای اور ایران کے سفارتی تعلقات میں تعطل

ایران پر امریکی حملوں اور ایران کے جوابی حملوں کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ہے، متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معطل ہوگئے ہیں۔

اماراتی حکام کے مطابق یو اے ای نے ایران سے سفارتی تعلقات معطل کرتے ہوئے تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اپنا سفیر بھی واپس بلالیا ہے، یہ اقدام ایران کے متحدہ عرب امارات پر حملوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں