جمعرات, ستمبر 4, 2025
تازہ ترینچینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم پر انصاف اور شفافیت قائم رکھنے...

چینی صدر کا شنگھائی تعاون تنظیم پر انصاف اور شفافیت قائم رکھنے پر زور

چین کے شمالی شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہ اجلاس 2025 کے مرکزی مقام کا بیرونی منظر۔(شِنہوا)

تیانجن(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے پیر کے روز شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انصاف اور شفافیت قائم رکھنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں دوسری جنگ عظیم کے درست تاریخی نکتہ نظر کو فروغ دینا چاہیے اور سرد جنگ کی ذہنیت، دھڑوں کی محاذ آرائی اور زور زبردستی کی مخالفت کرنی چاہیے۔

چینی صدرشی نے اقوام متحدہ کی مرکزیت پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تحفظ اور عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیوٹی او) کے تحت کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کا بھی مطالبہ کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!