جمعہ, مارچ 21, 2025
پاکستانمہنگائی، بجلی بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا لیاقت باغ دھرنا جاری،...

مہنگائی، بجلی بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا لیاقت باغ دھرنا جاری، شرکاء کی بڑی تعداد کی شرکت

راولپنڈی: مہنگائی ،بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنالیاقت باغ میں ہفتے کو دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں شرکاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دھرنے کے باعث مریڑ حسن سے کمیٹی چوک تک مری روڈ مکمل طور پر بندرہا جس پر ٹریفک پولیس راولپنڈی نے شہریوں کی سہولت کیلئے 4متبادل روٹس جاری کئے۔

گزشتہ روز سے جاری دھرنے کے شرکاء نے رات کھلے آسمان تلے مری روڈ پر گزاری ،صبح نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شرکاء کو ثابت قدم رکھنے کیلئے قائدین نے پھر خطابات کا سلسلہ شروع کیا جبکہ شرکاء کی تواضع صبح نان، چنے اور حلوے سے کی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!