اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے...

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے سنبھال لی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے سنبھال لی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےسوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا پاکستان یہ ذمہ داری انکساری یقین اور یو این چارٹرسے وابستگی کی بنیاد پرسنبھال رہا ہے، ہمارے دور میں دنیا بھرمیں تنازعات اور انسانی بحرانوں میں شدت آ رہی ہے۔

اسحاق ڈار نےکہاکہ اس ماہ کےدوران وہ دو اعلیٰ سطحی اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے،جس میں فلسطین پرسہ ماہی کھلے مباحثےکی صدارت بھی شامل ہے،پاکستان جامع،متوازن اورعملی نوعیت کے نتائج کےحصول کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!