جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ ترینچین نے انٹرنیٹ سروسز کے لئے نیا ہائی آربِٹ سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج...

چین نے انٹرنیٹ سروسز کے لئے نیا ہائی آربِٹ سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیا

شی چھانگ: چین نے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا ہائی آربِٹ انٹرنیٹ سروس سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا ہے۔

سیٹلائٹ کو لیکر لانگ مارچ 3 بی کیریئر راکٹ نے  گزشتہ شب 9 بجکر 14 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور اسے کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل کردیا۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 529 واں پرواز مشن تھا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں