اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلتباہ کن طوفان ملٹن فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، بجلی کے...

تباہ کن طوفان ملٹن فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے

فلونڈا : سمندری طوفان ملٹن  امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے قبل از وقت ٹکرا گیا ،شہر فلونڈا میں طوفان کی شدت سے بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ۔یو ایس نیشنل ہریکین سینٹر نے کے مطابق طوفان کیٹیگری 3 کے سمندری طوفان کے طور پر سیسٹاکی کے قریب 120 میل فی گھنٹہ(195 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار سے چلنے والی ہواوں کے ساتھ ٹکرایا ہے۔

سیٹاکی دراصل ٹیمپا بے میٹروپولیٹن ایریا سے تقریبا 100 کلومیٹر جنوب میں تقریبا 5ہزار 400 نفوس پر مشتمل جزیرہ نما قصبہ ہے۔ ابھی تک طوفان سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی لیکن لوگوں کو خبردار کیا گیا تھا کہ ان کا گھروں سے باہر نکلنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!