پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینوفاقی حکومت کا توانائی ،آبی وسائل کی وزارتیں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا توانائی ،آبی وسائل کی وزارتیں ضم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 2وزارتوں وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس بارے سمری کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔وزارتیں ضم ہونے کے بعد انرجی، واپڈا، این ٹی ڈی سی سمیت تمام ذیلی ادارے اکٹھے ہو سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق دونوں وزارتیں پہلے بھی ایک ساتھ کام کرتی رہی ہیں جن کا وزیراور سیکرٹری بھی ایک ہی ہوتا تھا ۔ذرائع کے مطابق وزارتوں کے انضمام سے پانی و بجلی کے منصوبوں کی رفتار تیز ،سالانہ اربوں روپے کی بچت ،اضافی سٹاف، ٹرانسپورٹ و دیگر ملازمین کو بھی کم کیا جا سکے گا۔

 

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!