پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینجاپان میں عام انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کردیا...

جاپان میں عام انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کردیا گیا

ٹوکیو: جاپان میں عام انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شینگورو اشیبا نے ایوان زیریں میں اکثریت حاصل کرنے کے لئے عام انتخابات کا اعلان کیا ہے۔

جاپان میں عام انتخابات 27 اکتوبر کو ہوں گے جس کے لئے انتخابی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہوگی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!