ملتان : قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کیریئر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔ ملتان میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے۔