چین کی جانب سے بصارت سے محروم افراد کو پڑھنے کی بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے چین کی جانب سے ہرممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مشرقی صوبہ ژے جیانگ میں بصارت سے محروم قارئین کی سہولت کے لیے 50 سے زیادہ لائبریریز نے خصوصی ریڈنگ روم قائم کیے ہیں۔