بیجنگ:قبرص کے ایوان نمائندگان کی صدر انیتا ڈیمیٹریو 8 سے 13 اکتوبر تک چین کا دورہ کرنے والے وفد کی قیادت کریں گی۔
انیتا ڈیمیٹریو یہ دورہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی دعوت پرکر رہی ہیں۔