ہنگری کے ایک ماہر نے گزشتہ سال شِنہوا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انسانیت کے مشترکہ مستقبل کا حامل ایک معاشرے کا تصور عالمی امن، تعاون اور ہم آہنگی کے لیے چینی کوششوں کی نمائندگی کرتا ہے۔
مشترکہ مستقبل کا حامل معاشرہ عالمی ترقی کے لئے چینی کوششوں کا اظہار ہے: ہنگری کے ماہر