اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں مینڈک کی نئی نسل دریافت

چین میں مینڈک کی نئی نسل دریافت

گوانگ ژو: چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے لیان شان بی جیا شان نیچر ریزرو میں مینڈک کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے  جیسے  بولینو فریز پیپ کا نام دیا گیا ہے۔

گوانگ ڈونگ پولی ٹیکنک آف انوائرمینٹل پروٹیکشن انجینئرنگ اور دیگر اداروں کی سربراہی میں کی گئی یہ تحقیق  بین الاقوامی تعلیمی جریدے زوٹاکسا کے حالیہ ایڈیشن میں شائع  ہوئی ہے۔

مینڈک کی اس نئی نسل  کو 490 سے 540 میٹر کی اونچائی پر سدا بہار چوڑے پتوں والے جنگلات میں دریافت کیا گیا ہے۔

تحقیقی ٹیم کے رکن لِن شی  شی کے مطابق  قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس مینڈک کے ہونٹ سوجے ہوئے ہیں اور یہ اس علاقے میں  پائے جانے والی متعلقہ انواع سے نمایاں طور پر مختلف ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!