"میں سمجھتا ہوں کہ چین ایک لمبے عرصہ تک اقتصادی ترقی کے انجن کا کردار ادا کرتا رہے گا۔” ایک انڈونیشین انٹرپرینور نے چینی مارکیٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی کمپنی چین میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔
چینی مارکیٹ کی فعالیت اور اقتصادی امکانات پر یقین رکھنے والا انڈونیشین انٹرپرینور