اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹپیرس فیشن ویک کے ریمپ پر ایشوریا اور عالیہ بھٹ کی انٹری

پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر ایشوریا اور عالیہ بھٹ کی انٹری

اداکارہ ایشوریا رائے اور عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر چار چاند لگا دیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 31 سالہ عالیہ بھٹ نے پیرس فیشن ویک میں اس مرتبہ ڈیبیو کیا ہے جبکہ ایشوریا رائے پہلے بھی فیشن ویک میں شریک ہو چکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکارائیں مشہور کاسمیٹک برانڈ کی برانڈ ایمبسیڈرز بھی ہیں۔

ایشوریا رائے اور عالیہ بھٹ نے خاص ملبوسات اور خوب سج سنور کر ریمپ پر واک کی اور اپنے حُسن و انداز سے خوب توجہ سمیٹی۔

دونوں اداکاراؤں کی تصاویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!