اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

چین نے 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

تائی یوآن: چین نے شمالی صوبے شنشی میں واقع تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے۔

لانگ مارچ 2 ڈی کیرئر راکٹ نے جمعے کی دوپہر 12 بجکر 11 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور جی لین 1 کوآن فو صفر 2 بی سیریز کے سٹیلائٹس نمبر1 تا 6 کو کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل کردیا۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹس کا 536 واں پرواز مشن تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!