اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینساتویں چائنا بیں الاقوامی امپورٹ ایکسپو کیلئے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

ساتویں چائنا بیں الاقوامی امپورٹ ایکسپو کیلئے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

بیجنگ: شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک ہونے والی ساتویں چائنا  بین الاقوامی  امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے لئے میڈیا رجسٹریشن  شروع ہوگئی۔

سی آئی آئی ای کی ویب سائٹ پر 20 اکتوبر تک عالمی میڈیا رپورٹرز کے لئے رجسٹریشن www.ciie.org یا سی آئی آئی ای ایپ پر کھلی رہے گی۔

دنیا کی پہلی قومی سطح کی امپورٹ  تھیم ایکسپو کے طور پر سی آئی آئی ای نے گزشتہ سال 154 ممالک ، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کو اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔ کاروباری نمائش میں 128 ممالک اور خطوں سے 34 سو سے زیادہ کاروباری اداروں نے حصہ لیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!