چین کی ایک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد چین میں ہی کام کرنے والی ایک ترکمان خاتون نے کہا ہے کہ "چین میں پڑھائی کے مواقع ملنے پر شکر گزار ہوں۔ اس تعلیم کی بدولت مجھے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور اپنے خوابوں کو عملی جامہ پہنانے کے انوکھے مواقع فراہم کیے گئے۔”
