بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان سکندر چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُھن یِنگ نے بدھ کو بتایا کہ ملائیشیاء کے بادشاہ کا یہ دورہ 19 سے 22 ستمبر تک کے عرصے پر محیط ہو گا۔